اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس:وکلاء نے غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے سے متعلق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد کے وکلاء نے غیر مشروط معافی مانگ لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالت نے وکلاء کو تنبیہ کی کہ آپ مستقبل میں کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل کریں گے۔وگرنا کارروائی بحال ہوجائے گی اور آئندہ ان […]