بابا کرمو کا خط بھی آ گیا
لگتا ہے خطوط لکھنے کی روش زور پکڑ چکی ہے۔ عدلیہ کو اپنے ساتھی جج کا ایک اور خط مل چکا ہے ۔ ایک سینٹر بھی اپنے خط کے جواب میں پریس کانفرنس کر چکا ہے۔ادھر بابا کرمو نے بھی ایک غیر معمولی مکتوب لکھا ہے۔ مجھے جب اس خط کی خبر ہوئی تو جہاںدیدہ […]