مقبوضہ کشمیر میں خوف کا راج
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نہتے کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی بلا جواز کارروائیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے کے لوگوں کا جینا دو بھر کر دیاہے۔ مودی حکومت پبلک سیفٹی ایکٹ اور […]