نئی حکومت درپیش چیلنجز سے کیسے نمٹے گی
انتخابات کے تحت بننے والی حکومت کو آئندہ ماہ و سال میں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا،انتخابی مرحلے کے بعد جہاں سیاست دان ملک کے طول و عرض میں اگلی حکومت سازی کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، وہیں معاشی ماہرین اس بات کےلئے فکر مند ہیں کہ نئی حکومت معاشی چیلنجز سے […]