پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ
حماس کا مذاکراتی وفد دوحہ میں مقیم تھا۔ اور قطر مذاکرات کی میزبانی کر رہا تھا کہ اسراعیل نے حملہ کر دیا ۔ جس سے چند ہلاکتیں بھی ہوئیں ۔ عرب ممالک کے لئے لمحہ فکریہ تھا کہ قطر امریکہ کا اتحادی ہونے کے با وجود اسراعیلی حملہ سے نہ صرف آگاہ تھا بلکہ حملے […]