ایس سی او اجلاس ، محسن نقوی کا اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔محسن نقوی نے ڈی چوک، شاہراہ دستور، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کا معائنہ کیا۔وزیر داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے تزئین و آرائش کے […]