روس کیساتھ زمینی راستے سے تجارت شروع ،پہلی کھپت میں پاکستان کیا کیا پہنچا ؟ چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد: پاکستان اور رو س کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں ۔روس کے دارالحکومت ماسکو سے تجارتی سامان لیکر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں ۔ماسکو سے دھاگہ ، اور چنا لیکر دومال بردار گاڑیاں طورخم سرحد سے پاکستان میں داخل ہوئیں ، پاک روس تجارتی معاہدہ […]