کالم

روح کی تنخواہ

اگر آپ کو دن بدن وہ باتیں کہنا پڑیں جو آپ محسوس نہیں کرتے، ان لوگوں کے سامنے جھکنا پڑے جن سے آپ نفرت کرتے ہیں، اور ان چیزوں پر خوشی ظاہر کرنی پڑے جو آپ کیلئے نحوست کے سوا کچھ نہ لائیں تو یہ محض ایک نوکری نہیں رہتی، یہ ایک مسلسل اندرونی تشدد […]

Read More