ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، ایس کے نیازی
چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و معروف میزبان ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، حالانکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی دھماکوں کا سہرا اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو دیا، عمران خان کو بہترین سیاست آتی ہے، وہ اکیلا […]