ہم پر ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہوگی، یاسمین راشد
اسلام آباد: یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر ہم پر کوئی ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہوگی، یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ آپ کو کوئی ہدایت آئی ہے کہ الیکشن مہم پرپابندی لگانی ہے تو جواب ملا کہ ایسی کوئی ہدایات […]