بھارت کی ناکامی زیادہ دور نہیں
تاریخ نے اس سچ کو ثابت کیا کہ قائداعظم کا کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دینا بلاوجہ نہ تھا، کء دہائیاں گزر جانے کے بعد وقت نے اس حقیقت پر یوں مہر تصدیق ثبت کردی کہ پاکستان کی بقا وسلامتی کیلئے لازم قرار دیا جانے والا پانی کشمیر سے ہی آتا ہے ، […]
