پاکستان

سائفر کیس ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواءکی درخواست مسترد

سائفر کیس ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواءکی درخواست مسترد ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کی التواءکی درخواست مسترد کر دی۔بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن […]

Read More
اداریہ کالم

سائفر کیس کا فیصلہ

سائفر کیس میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10، 10سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی ہے۔یہ کیس سفارتی دستاویز سائفر سے متعلق ہے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئی تھی، سائفر کا معاملہ پہلی بار 27مارچ 2022کو اس وقت […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔گزشتہ روز ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ وکلا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آج تک […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس؛ اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند

راولپنڈی: سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے۔اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ اس موقع پر کمرہ عدالت میں سابق چیئرمین […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عمران خان کی طرف سے وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف دیا کہ سائفر عدالت کا 14دسمبر کا حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 21 […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔عمران خان نے […]

Read More
پاکستان

سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور کرلی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی۔ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی پیش ہوئے اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سیکشن 14کے تحت ٹرائل خفیہ رکھنے کی درخواست کی۔ انہوں […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

سائفر کیس کی سماعت کے لیے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ان کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی بھی جیل پہنچ گئے۔ذوالفقار عباس […]

Read More