خاص خبریں دنیا

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کا فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں 2027 تک مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوگی۔سعودی […]

Read More
پاکستان جرائم

سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کردیاگیا

طیارے میں سوار 15 مسافروں کو سعودی عرب جانے کے لیے اتار دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ساتھ سفر کرنے والے دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کر کے […]

Read More
دنیا

خطے میں تشدد اور بڑھتی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے ، سعودی عرب

سعودی عرب نے لبنان میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں تشدد، سلامتی اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، خطے اور عوام کو جنگ کے خطرات سے دور […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام اور حکمرانوں کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان، شاہی خاندان اور سعودی عوام کو خیرسگالی […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل کو برطرف، 20 سال قید کی سزا سنائی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو برطرف، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قر الحربی کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد بن کرار الحربی […]

Read More
معیشت و تجارت

سعودی عرب ، یو اے ای اور چین کی قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب، یواے ای اور چین نے پاکستان کو قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی کروا دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور یواے ای کی یقین دہانی سے متعلق آئی ایم […]

Read More
پاکستان

سعودی عرب میں یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی سے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگا۔متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی۔ڈی جی پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں 9 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔ منی میں 4، عرفات 3 اور مزدلفہ میں 2 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔ان کا بتانا ہے کہ 20 پاکستانی حجاج کی […]

Read More
پاکستان

سعودی عرب کی 12 ہزار مساجد میں نماز عید کے اجتماعات

سعودی عرب میں 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی گئی۔لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔اس بار بھی یورپ اور امریکہ سمیت […]

Read More
پاکستان

سعودی عرب ، چوہدری سالک کا غازمین حج کی رہائشگاہوں و ہسپتال کا دورہ

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے عازمین حج کی رہائش گاہوں اور اسپتالوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے سرکاری عازمین حج سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔عازمین حج نے انہیں بتایا کہ اس سال حج انتظامات اور عملے کی کارکردگی مثالی ہے۔مولانا […]

Read More