نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا ، آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر […]