فچ رپورٹ ، سیاسی مداخلت
تحریر !ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ دنیا میں تین بڑی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں میں موڈیز، اسٹینڈرڈ اینڈ پور (S&P) اور فچ انٹرنیشنل شامل ہیں۔ یہ ایجنسیاں ممالک کی کنٹری رسک رپورٹ اور معاشی درجہ بندی مرتب کرتی ہیں جو آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کو قرضہ دینے میں […]