اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت اور ٹانسفر وپوسٹنگ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیئے کہ پولیس افسران کے تبادلہ سیاسی مداخلت اور اثروسوخ سے ہوتے ہیں۔حالیہ دنوں میں خاتون ڈی پی او لیہ کا تبادلہ بھی سیاسی مداخلت پر ہوا یہ تبادلہ مقامی سیاستدان کی مداخلت پر ایوان وزیر اعلی سے ہوا۔
پاکستان
خاص خبریں
پولیس میں سیاسی مداخلت، پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 800 Views
- 2 سال ago