شاہینوں کا نشیمن زاغوں کے حوالے
کسی زمانے میں بڑی عمر کے لوگ کم عمر جوانوں نو عمر بچوں سے نہ صرف محبت کرتے بلکہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں تعلیم اور تربیت پر بھی گہری نظر رکھتے۔ مجھے یاد ہے فجر کی اذان بلند ہوتے ہی میرے دادا کلمہ شریف بلند آواز سے پڑھتے اور پھر سب کمروں کے دروازے […]