کالم

شرفا اور عزیز فیصل والی بشیراں

شرفا عموما ًبزدل اور اکثر محتاط ہوتے ہیں۔وہ دل کی بات کو دل سے نکلنے نہیں دیتے ،کہ کہیں نوک زبان نہ ہو جائے۔ وہ خود جوکچھ چپکے چپکے سوچتے رہتے ہیں ، اگر کوئی وہی کچھ کرتا نظر آجائے تو اسے اتنے پیار سے دیکھتے اور پڑھتے ہیں کہ خود پیار کو بھی حجاب […]

Read More