آپریشنل وجوہات ، 7 پروازیں منسوخ اور 14 تاخیر کا شکار
آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ سے 7 پروازیں منسوخ اور 14 تاخیر کا شکار ہوئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان اور دبئی جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔پی آئی اے کی شارجہ سے پشاور جانے والی پروازیں پی کے 257 اور 258 بھی […]