پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا رائونڈ جیت لیا ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز آئینی ترمیم کے مسودے کے پہلے رانڈ میں کامیابی حاصل کی۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کو برباد کر دیا، […]

Read More
پاکستان

ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیاگیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسندیدہ لوگوں کا ریمانڈ لیا گیا اور جو لوگ پسند آئے انہیں گھر بھیج دیا گیا۔ شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کو اس طرح گرفتار نہیں کیا جاتا جس طرح ارکان پارلیمنٹ کو گرفتار کیا جاتا ہے۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی رکن […]

Read More
پاکستان جرائم

سانحہ 9 مئی مقدمات ، شیخ رشید ، شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ […]

Read More
پاکستان جرائم

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مستر د

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو سیکیورٹی خدشات کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے۔اس […]

Read More
پاکستان

فوج کیساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج سے مذاکرات کرکے کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔شیخ رشید نے یہ مشورہ پی ٹی آئی قیادت کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چور، ڈاکو، لٹیرے، نااہل اور ناکام بجٹ پیش کرنے والی حکومت […]

Read More
پاکستان

قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں ، فیصلہ بہت جلد ہونیوالا ہے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبر ایک ہے لیکن مرنے والے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے 30 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے جس سے پہلے فیصلہ […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا ، ابھی وہ حالات نہیں ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بانی کب رہا ہوگا، اتنی جلدی نہیں۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ بدل جائے گا۔شیخ رشد نے مزید کہا کہ میں نے […]

Read More
پاکستان

آزادی مارچ کیس ، بانی پی ٹی آئی شیخ رشید ،شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔سول جج ملک عمران نے آزادی مارچ پر درج مقدمات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صداقت عباسی اور علی […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدالتیں چھوٹی ہو گئی ہیں، بے گناہوں کی تعداد زیادہ ہے، اڈیالہ میں غریب لوگ ہیں، اس گرمی میں 500 لوگ پیش […]

Read More
پاکستان

بہت پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی ، نواز شریف کی نہیں ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ ن سے ش نکلے گی، نواز شریف کی سیاست کی جگہ شہباز شریف نے لے لی ہے، وہ بہت پہلے کہہ چکے تھے کہ شہباز شریف کی سیاست چلے گی۔ نواز شریف نہیں۔شیخ رشید […]

Read More