مکافات ِ عمل
انسان جو کچھ بھی کرتا ہے اس کا بدلہ اسے ضرور ملتا ہے۔ چاہے وہ اچھا ہو یا بُرا۔ قرآن مجیدمیں اس اصول کو باربار دُہرایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر ایک کو ا س کے اعمال کے مطابق بدلہ دے گا۔سورہ انزال میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ”جو کوئی ذرّہ برابر نیکی […]