عید سے قبل کشمیری نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عید سے قبل کشمیری نظربندوں کو رہا کرے جو علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اعتماد سازی کاپہلا حقیقی قدم ہوگا۔ دہلی کو کشمیریوں کی آواز سننی چاہیے […]
