غیر ملکی سرمایہ کاری
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے ماحول ساز گار ہے ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے حکومت کوئی دقیقہ فرو گزشت نہیں رکھے گی ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلیے قانون سازی کی جائے گی ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ […]