سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حائل رکاوٹوں کو دورکیا جائے
پاکستانی قوم کےلئے یہ خبر کتنی اہم اور خوش کن ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا ایک بڑا وفد اتوار کوپاکستان پہنچ گیا ہے جوتین روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میںشرکت کر رہاہے ۔وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے […]