قیدیوں کی بیگناہی ثابت کرنے کےلئے اہم پیشرفت
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قیدیوں کی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی ہر قیدی سے فرداً فرداً ملاقات کرے گی اور تمام شواہد کا جائزہ لے کر بے گناہ قیدیوں کے بارے رپورٹ پیش کرے گی۔محسن نقوی نے کیمپ جیل کے […]