لال قلعہ کے قیدی
دوپہرکا وقت ہونے کو تھا شہرکی تمام بڑی مارکیٹیں بندتھیںرابرٹ مائیکل نے پریشان ہوکرپوچھا کیا آج سٹرائیک ہے؟ میں نے نفی میں سرہلایاتو اس نے ایک نیا سوال کرڈالا ”توپھریہ دکانیں کیوں بند ہیں؟ میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا وہ کچھ بڑبڑایا ۔ میں نے پوچھ ہی لیا کہ اب کیا […]
