نو مئی کے مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں
8فروری گزرگیا،انتخابات ہوچکے،نئی اتحادی حکومت قائم ہو گئی لیکن سیاسی کشیدگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تاہم مقتدرحلقے ملکی ترقی اور معاشی بحالی کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں جس کے کچھ اثرات نظر بھی آرہے ہیں،روپیہ مستحکم ،اسٹاک ایکسچینج بہتر اور مہنگائی میں کمی اس بات کی دلیل ہے کہ حکومت […]