پاکستان موسم

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی ، انتظامیہ الرٹ

بارشیں برسانے والا نیا نظام آج پاکستان میں انٹری دے گا،نئے نظام کے تحت آج رات سے ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف رواں دواں بارشیں برسانے والا یہ سسٹم اِس وقت بھارت میں بارشوں کا باعث بن رہا ہے، بارشوں کے باعث […]

Read More
موسم

پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا ، پنجاب کے مختلف شہروں اور دیگر علاقوں میں بادل کھل کر برسے جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار […]

Read More
خاص خبریں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د کے گردونواح کے علاوہ مری ،راولپنڈی ، ودیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔خیبر […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی آج مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی ، لاہور میں عمران خان قیادت کرینگے

لاہور : چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی لاہور میں ریلی کی قیادت عمران خان کرینگے پی ٹی آئی کی جانب سے آج شام ساڑھے پانچ بجے لاہور ، پشاور ، راولپنڈی اور اسلام آباد ریلیاں نکالی جائیں گی۔ عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے […]

Read More