جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج ہونگے
مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی۔مذاکراتی ٹیم میں نائب […]