مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ملتان، وہاڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور سمیت 12 اضلاع کی دیہی خواتین کو گائے اور بھینسیں ملیں گی۔ […]