پاکستان

آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے۔مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا، پاک فوج […]

Read More
خاص خبریں

مریم نواز کا پاک فضائیہ کو بھارت کے جنگی طیارے مار گرانے پر خراجِ تحسین

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میںپاک فضائیہ کو بھارت کے 5 جنگی طیارے مار گرانے پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔بھارت کا غرور، تکبر اور جھوٹا پروپیگنڈہ آج فضاں میں جل کر راکھ ہو چکا ہے، پاک فضائیہ نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں […]

Read More
پاکستان

بھارت سے واپس آنے والے مریضوں کا پنجاب میں مفت علاج ہوگا: مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارت سے علاج کے بغیر واپس آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے صوبائی محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ بھارت سے واپس آنے والے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ بھارت میں زیر علاج متعدد پاکستانی مریضوں […]

Read More
پاکستان

اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، مریم نواز

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لیے بہت سا کام کرنا چاہتی ہوں، اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اسکول ایجوکیشن کے موجودہ اور مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں11ہزار […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کی گندم خریداری کیلئے الیکٹرونک ویئر ہاس ریسیٹ نظام کی منظوری

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے گندم خریداری کے لیے الیکٹرونک ویئر ہاس ریسیٹ نظام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے نظام کے فی الفور نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے وزیر خزانہ کی صدارت میں سٹیرنگ کمیٹی قائم کردی، کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر وزیر اعلی کو رپورٹ پیش کرے گی۔باوثوق […]

Read More
خاص خبریں

مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ اسے پھر خود برداشت بھی کر سکیں، بیرسٹر سیف

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ کہ مریم نواز کی ہدایات پر پنجاب پولیس عدالتی احکامات کا مذاق اڑا رہی ہے، مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ کل اسے خود برداشت بھی کر سکیں۔پنجاب حکومت 26ویں آئینی ترمیم کی آڑ میں اڈیالہ جیل کے سامنے عدلیہ […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں کانگریس مین ٹام سوزی، جوناتھن جیکسن، پولیٹیکل آفیسر نکھل ہاکن، قائم مقام امریکی سفیر نتالی بیکر اور قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز شامل تھے۔ ملاقات میں باہمی […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کا پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صوبے بھر میں نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیلنٹ […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کا چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس سکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے بازاروں میں خواتین اور بچوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔مریم نوازشریف کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مریم نواز کا جناح ہسپتال کا دورہ، شہریوں کی شکایات پر ایم ایس اور پرنسپل معطل

وزیراعلی مریم نواز شریف نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا، شہریوں کی شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس معطل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اچانک جناح ہسپتال پہنچنے پر شہری پھٹ پڑے ،وزیراعلی مریم نواز شریف نے میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا، میڈیسن سٹور میں ادویات موجود ہونے کے […]

Read More