پاکستان

مستونگ: پولیس ٹرک پر دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید، 16 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس ٹرک پر دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا دشت روڈ پر شمس آباد کے قریب ہوا، دھماکا موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے […]

Read More
خاص خبریں

مستونگ: بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل و دیگر قیادت محفوظ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے کی زوردار آواز دور دراز کے علاقوں میں بھی سنی گئی، خودکش […]

Read More
خاص خبریں

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعدا د35 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونیوالے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 35 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکہ الفلاح روڈ پر ہوا ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ضلعی […]

Read More
خاص خبریں

مستونگ میں زوردار دھماکہ ، 50 سے زائد افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ :مستونگ میں زوردار دھماکہ ، 50 سے زائد افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ نے بتایا کہ 25 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔افراتفری مچ گئی ، ہر طرف […]

Read More