بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.2°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

مستونگ میں زوردار دھماکہ ، 50 سے زائد افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

Friday, 29 September, 2023

کوئٹہ :مستونگ میں زوردار دھماکہ ، 50 سے زائد افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ نے بتایا کہ 25 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔افراتفری مچ گئی ، ہر طرف چیخ وپکار ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *