بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم
پاکستان کا جنت نظیر ٹکڑا آئے دن بھارتی دہشتگردی سہہ رہا ہے۔مقبوضہ کشمیر جیسی حسین وادی سے امن کی فضا رخصت ہوئے طویل عرصہ بیت چکا ہے۔ گولیوں کی آوازوں اور بارود کی بو سے وادی میں کھلتے پھول سہم چکے ہیں۔ایک خوف ہے، دہشت ہے جو ہر طرف پھیلی ہوئی ہے ہر روز نوجوانوں […]