برطانیہ میں مظاہرے
پاکستان کے سابق وزیراعظم آئی خان گزشتہ دس ماہ سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔اور انکی رہائی کے لئے مورخہ 23جون بروز اتوار برطانیہ کے چاروں بڑے شہروں میں پاکستانیوں نے مظاہرے کئے ہیں پہلا مظاہرہ لندن برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاو¿ننگ سٹریٹ دوسرا مظاہرہ مانچسٹر پکاڈلی، تیسرا مظاہرہ ایڈنبرا […]