کالم

مقبوضہ وادی میں یوم پاکستان

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے۔ سرینگر، کولگام، شوپیاں اور دیگر علاقوں میں مسلسل تین روز تک پاکستانی پرچم لہرائے اور پوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی گئی۔ پوسٹروں میں قائداعظم محمد علی جناح،علامہ اقبال […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں بھارتی ظالمانہ پالیسیاں

کشمیر میڈیا سروس نے آج ایک رپورٹ میں کہا کہ اگست 2019 سے اب تک مقبوضہ وادی میں 1050 کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35A کی غیر قانونی منسوخی کے بعد بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں ہندوتوا ایجنڈا سرگرم

غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی طرف سے کٹھ پتلی انتظامیہ اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے حق خودارادیت کے کشمیریوں کے جائزمطالبے کے خلاف سازشیں رچانے اورعلاقے میں ہندوتوا ایجنڈا مسلط کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں زیرحراست شہادتیں

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کے میر محلہ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور فردوس احمد میر کو بھارتی فوج کی 13 راشٹریہ رائفلزکے اہلکاروں نے11ستمبر کو گرفتارکرکے حاجن فوجی کیمپ منتقل کردیاجہاں سے وہ واپس نہیں آیا۔ چند روز بعد اس کی تشدد زدہ لاش ضلع […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔بھارتی فوج کی فائرنگ میں گھر میں موجود ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ شہید ہونے والا […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں وحشیانہ کارروائیاں

بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ کشمیریوں کو اپنے حق پر مبنی جدوجہد سے روکنے کے لئے بدترین ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔ بھارتی فوج کی سفاکی کا جائزہ لیا جائے تو جموں شہر کے قریب سے گزرنے والی نہر کشمیریوں کے خون سے سرخ […]

Read More