بھارت میں ‘آئی لو محمدۖ’ کہنے پر مقدمات
بھارت میں ”آئی لو محمدۖ” کہنے پر ہزاروں مسلمان مقدمات کی زد میں ہیں اور مذہبی اظہار کو بھی جرم بنا دیا گیا ہے۔ آئی لو محمدۖ کہنے پر ڈھائی ہزار مسلمانوں کیخلاف کیسز درج کیے جا چکے ہیں اور درجنوں گرفتاریاں بھی ہو چکی ہیں جبکہ مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر بھی چلائے جا […]
