ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ا?ج بھی انٹربینک میں امریکی ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224.94 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ا?ج 23 پیسے بڑھا […]