توانائی بحران اور ہماری زمہ داری
وطن عزیز میں بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج میں بڑی حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے ،بظاہر اس کی بڑی وجہ نگران حکومت کی بجلی چوروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں ہیں جو پیغام دے رہی ہیں کہ بجلی کے ناہندہ افراد سےکوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ، حوصلہ افزا یہ […]