بھارت میں مساجد مندروں میں تبدیل
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد مندر قرار، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے نے ہلچل مچادی۔مدھیہ پردیش کے شہر دھار میں واقع بھوج شالا کمپلیکس کئی دہائیوں سے ہندو اور مسلم برادری کے درمیان تنازع کا مرکز رہا ہے۔ بھارت کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک اہم اور متنازع فیصلے میں تاریخی ‘کمال […]
