مودی حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے
بھارت کی موجودہ حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے۔ اسلاموفوبیا اور اور بی جے پی لیڈروں کے حالیہ ریمارکس سے سنگین ماحول پیدا ہو رہا ہے۔بھارت اور پاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات ہوتے تو شاید دونوں ممالک انتہائی اقدام نہ لیتے۔ بی جے پی رہنماو¿ں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے امریکی محکمہ […]