خاص خبریں

لاہور میں موسلادھار بارش ، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، جل تھل ایک ، نظام زندگی مفلوج

لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواں کے ساتھ شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلادھار بار ش ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

کراچی ،لاہور ، فیصل آباد د ، ملتان ، اسلام آباد ،پشاور ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پھر تیز بارشوںکا امکان ہے ۔متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشون سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔وفاقی دارالحکومت میں […]

Read More
موسم

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد: بلوچستان کے اضلاع لورالائی ،دکی اورموسیٰ خیل میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ، جبکہ لورالائی میں ژالہ باری سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، پشین ، اور بارکھان میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی […]

Read More