مولانا طارق جمیل ۔۔۔!
اللہ رب العزت قرآن مجید فرقان حمید میں فرماتے ہیں کہ” آپ کہہ دیجیے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے، جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تُو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں ،بےشک تُو ہر چیز پر […]