پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا رائونڈ جیت لیا ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز آئینی ترمیم کے مسودے کے پہلے رانڈ میں کامیابی حاصل کی۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کو برباد کر دیا، […]

Read More
پاکستان

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ڈی آئی خان میں نجی محفل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمیں آزاد اور خود مختار ہو کر سوچنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے ، اس سے انکار نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت جاری ہے اور وہ اس سے انکار نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال میں نے پہلی بار نہیں سنا، آپ پہلی بار […]

Read More
پاکستان

حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا الزام

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کو ’لاڈلا‘ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’میاں صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے بتا دیا ہے کہ آپ کا یہ […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون ،کیا اہم گفتگو ہوئی ؟ انتہائی اہم خبرآگئی

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ کل جے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم سے جمیعت علماۓ اسلام (ف) کے صدر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمیعت علماۓ اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نےملاقات.کی ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت.

Read More
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کاخادم حرمین شریفین کو خراج تحسین پیش

حکومتی اتحادی جماعت جے یو آئی کے سربراہ اور مولانا فضل الرحمان نے خادم حرمین شریفین ملک سلمان بن عبد العزیز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل حالات میں ہمیشہ مشفق اور بڑے بھائی کا کردار ادا کیا […]

Read More