میں نہ مانوں کی پالیسی
اتحاد قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں مجموعی طور پر77نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھے گا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں میں نہ صرف اتنا ہی اضافہ ہو جائے گا بلکہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں سب سے بڑی جماعت کا درجہ بھی اسے مل جائے گا،انتخابات کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں […]