نظرےہ پاکستان اورقائد اعظم کے فرمودات
معزز قارئےن وطن عزےز مےں کچھ حلقے گاہے بگاہے سوال اٹھاتے ہےں کہ نظرےہ پاکستان کےا ہے ؟ہمارے ہاں لبرل حضرات اسلامی نظرےہ حےات کو اجتماعی حےات کی صورت گری کے طور پر کسی صورت تسلےم کرنے پر آمادہ نہےں ہےں اور وہ اسلام کو بحیثےت دےن اختےار کرنے کی بجائے اےک پرائےوےٹ مذہب کے […]
