نمبرون میں ہوں یا بابر ، محمد رضوان نے اپنی رائے بتا دی
محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر اس سے زیادہ اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے کسی ایک سیریز کو نہیں دیکھتے یا دیکھتے ہیں کہ نمبر ون کیلئے کیا کرنا ہے ۔محمد […]