نو مئی واقعات؛ عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت […]
