طورخم بارڈر پر تجارت کی بندش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم پوائنٹ طورخم بارڈرکراسنگ پر باہمی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں گزشتہ تین روز سے بندہیں۔پاکستان کے اہم شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے میں واقع طورخم بارڈر کراسنگ دونوں برادر اسلامی اورپڑوسی ملکوں کے درمیان سفر کرنے والوں اور تجارت کے لیے انتہائی اہم ہے،جو اکثر […]