پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس لیے بنا کہ یہاں اللہ کا دین نافذ ہو اور یہ دنیا میں ایک ماڈل اسلامی ریاست کے طور پر ابھرے، مگر 75برسوں سے یہاں ایک دن کے لیے بھی اسلامی قانون نافذ نہیں ہوا۔ کسی ایک شعبہ میں تبدیلی نہیں آئی، 1839ءکا انگریز […]